خلافت کا فریضہ




 


حدیث نمبر3


مَنْ خَلَعَ يَدًا مِنْ طَاعَةٍ لَقِىَ اللَّهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لاَ حُجَّةَ لَهُ وَمَنْ مَاتَ وَلَيْسَ فِى عُنُقِهِ بَيْعَةٌ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّة

ترجمہ: جو کوئی بھی امیر کی اطاعت سے اپنا ہاتھ پیچھے ہٹالے وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ اس کے پاس خود کے لئے کوئی ثبوت میسر نہ ہوگا، اور جو کوئی اس حال میں مرتا ہے کہ اس کی گردن پر (امیرسے) اطاعت کا بیعت نہ ہو تووہ جاہلیت کی موت مرتا ہے (مسلم)
خلافت کا فریضہ خلافت کا فریضہ Reviewed by خلافت راشدا سانی on 8:09 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.