اسلام دوبارہ واپس پلٹے گا اور فتح و نصرت سے ہمکنار ہوگا



بدأ الإسلام غريبا وسيعود كما بدأ غريبا فطوبى للغرباء

ترجمہ: اسلام اجنبی بن کر ابھرا( اسلام سے بالکل برعکس و مختلف معاشرہ میں سے نکل کر آیا) اور واپس پلٹے گا جس طرح اس کا ظہور ہوا تھا اجنبی کی طرح، چنانچہ طوبی ( جنت میں ایک قسم کا درخت )ہے اجنبیوں کے لئے۔ ( مسلم)

لا تزال طائفة من أمتي قائمة على الحق لا يبالون من خالفهم ومن خذلهم حتى يأتي أمر الله وهم ظاهرون على الناس

ترجمہ: ایک گروہ میری امت سے موجود رہے گا جو حق پر قائم رہے گا اور وہ جو اُن کی مخالفت کریں اور مذاق اڑائیں ان کی ہرگز پرواہ نہ کرے گا جب تک اللہ کا حکم نہ آجائے اور وہی تمام لوگوں پر بالآخر غالب آکر رہیں گے۔ (مسلم)

اسلام دوبارہ واپس پلٹے گا اور فتح و نصرت سے ہمکنار ہوگا   اسلام دوبارہ واپس پلٹے گا اور فتح و نصرت سے ہمکنار ہوگا Reviewed by خلافت راشدا سانی on 1:07 PM Rating: 5

1 تبصرہ:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.